چترال شدید ماحولیاتی تباہی کی لپیٹ میں ہے ۔ چیرمین چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

چترال شدید ماحولیاتی تباہی کی لپیٹ میں ہے ۔ چیرمین چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

چترال ( محکم الدین ) چترال کمیونٹی ڈیولپمنٹ نیٹ ورک اور چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیرمین سرتاج احمد خان نے کہا ہے ۔ کہ نیا ضلع بنانا جتنا اہم ہے ، نئے ضلع کو درپیش مسائل خصوصا اداروں کے قیام اور عوام کو سہولیات فراہم کرنا اس...

Read more
چین کے دورے کے موقع پر سی پیک کے تحت چترال کو گلگت کے ساتھ لنک کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ پرویز خٹک

چین کے دورے کے موقع پر سی پیک کے تحت چترال کو گلگت کے ساتھ لنک کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ پرویز خٹک

چترال (نمائندہ ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک پراجیکٹ کے نتیجے میں چترال کا مستقبل زبردست روشن ہے کیونکہ یہاں انڈسٹری کو ترقی ملے گی جس میں ٹورزم کا شعبہ بھی شامل ہے اور اس کریڈٹ بھی پی ٹی آئی حکومت کو جاتی...

Read more
ایم این ایز کو فنڈز دینے سے کرپشن میں اضافہ ہوا ہے، عمران خان

ایم این ایز کو فنڈز دینے سے کرپشن میں اضافہ ہوا ہے، عمران خان

چترال( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے روئیے سے ثابت کردیاہے کہ انہیں ملک سے نہیں بلکہ دولت سے پیار ہے اور جب عدالت نے پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد لند ن میں خریدے گئے چار محلات...

Read more
وزیراعلیٰ  پرویز خٹک نے اپر چترال  کو الگ ضلع کا درجہ دینے  کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اپر چترال کو الگ ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا

چترال (بشیر حسین آزاد) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سائیکل لے کر سیاست میں آنے والے لینڈ کروزروں میں پھر رہے ہیں جوکہ اس ملک میں کرپٹ سیاسی نظام کا عکاس ہے جہاں چوروں اور لٹیروں کے ٹولے نے آزادی اور دیدہ دلیری سے ملک...

Read more
ضلع اپر چترال، ایک اور یتیم کا اعلان

ضلع اپر چترال، ایک اور یتیم کا اعلان

شمس الرحمن تاجک چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنا ہر لحاظ سے ایک مناسب بلکہ بہتر فیصلہ ہے۔ مگر تیاری کے بغیر یہ فیصلہ رحمت کے بجائے زحمت بن سکتا ہے۔ الیکشن کمپین اپنی جگہ، عمران خان صاحب کئی دفعہ گزشتہ پانچ سالوں میں چترال کا دورہ بھی کرچکے...

Read more
چترال کے لیئےمتوقع اعلانات، چترال چیمبر آف کامرس نے عوام سے پی ٹی آئی جلسہ میں پارٹی و ابستگیوں سے قطع نظر شمولیت کی درخواست

چترال کے لیئےمتوقع اعلانات، چترال چیمبر آف کامرس نے عوام سے پی ٹی آئی جلسہ میں پارٹی و ابستگیوں سے قطع نظر شمولیت کی درخواست

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا دورہ چترال اور اس ضلعے کو ترقی سے ہمکنار کرنے اور پسماندگی کو دور کرنے کے لئے متوقع...

Read more
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف چترال میں پی پی پی کا احتجاجی مظاہرہ

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف چترال میں پی پی پی کا احتجاجی مظاہرہ

چترال(بشیر حسین آزاد) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار 5نومبر کو ضلع چترال میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں عالم زیب ایڈوکیٹ، انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل اور ورکروں نے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حکیم اٰیڈوکیٹ کی قیادت میں ضلعی سیکرٹریٹ...

Read more
چترال: عمران خان کے دورے کے سلسلے میں کور کمیٹی کا مشاورتی اجلاس

چترال: عمران خان کے دورے کے سلسلے میں کور کمیٹی کا مشاورتی اجلاس

دروش( جہانزیب سے) دروش میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضیت با اللہ کے زیر صدارت عمرا ن خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دورہ چترال کے سلسلے تحصیل دروش تحریک انصاف کے ورکروں اور کو ر کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں عمران خان کے دورہ چترال...

Read more
چترال کے تمام بلدیاتی نمایندگان اور پارٹیزمل کر عمران خان کا چترال میں فقیدالمثال استقبال کریں گے

چترال کے تمام بلدیاتی نمایندگان اور پارٹیزمل کر عمران خان کا چترال میں فقیدالمثال استقبال کریں گے

چترال ( محکم الدین ) 8 نومبر 2017کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور قائد تحریک انصاف عمران خان کے دورۂ چترال اور نئے ضلع کے اعلان کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کی زیر صدارت ضلع کونسل ہال چترال میں منعقد ہو...

Read more
عمران خان 8نومبرکو چترال کا دورہ کریں گے،ایم پی اے بی بی فوزیہ/عبدالطیف کی پریس کانفرنس

عمران خان 8نومبرکو چترال کا دورہ کریں گے،ایم پی اے بی بی فوزیہ/عبدالطیف کی پریس کانفرنس

چترال ( بشیر حسین آزاد) ایم پی اے چترال اور پالیمانی سیکرٹری برائے سیاحت بی بی فوزیہ اور پارٹی رہنما عبداللطیف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ قائد تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلی پرویز خٹک کی طرف سے متوقع اپر چترال ضلع...

Read more