کوہستان: آئیندہ انتخابات میں تحریک انصاف صوبے میں کلین سویپ کریگی، مشیر وزیراعلیٰ کے پی کے

کوہستان: آئیندہ انتخابات میں تحریک انصاف صوبے میں کلین سویپ کریگی، مشیر وزیراعلیٰ کے پی کے

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، وزیراعلیٰ کے مشیران زرگل خان اور حاجی عبدالحق نے علاقہ سیو کے عمائدین و مشیران سے ملاقات میں علاقائی مسائل کوحل کرنے کا یقین دلاتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاہے آمدہ انتخابات میں تحریک انصاف صوبے میں کلین سویپ کریگی ۔ ڈسٹرکٹ کونسل ہال کمیلہ میں...

Read more
تحصیل کندیا میں کوئی بھوت سکول نہیں ہے، ٹیچرز ایسوسی ایشن رہنما

تحصیل کندیا میں کوئی بھوت سکول نہیں ہے، ٹیچرز ایسوسی ایشن رہنما

کوہستان(نامہ نگار) آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل کندیا کے سرگرم رہنما میر ہزار خان نے کہاہے کہ پوری تحصیل میں بھوت سکولوں کا تاثر ہی نہیں ۔الف اعلان نامی این جی او نے غلط اعداد و شمار پیش کئے جس کی مذمت کرتاہوں ۔ ایک اخباری بیان میں اُن کا...

Read more
کمیلہ شہر میں بلب جلا کر  واپڈا بجلی کی ترسیل کا دوبارہ افتتاح کردیا گیا

کمیلہ شہر میں بلب جلا کر واپڈا بجلی کی ترسیل کا دوبارہ افتتاح کردیا گیا

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، کمیلہ شہر میں واپڈا کی جانب سے بجلی کا افتتاح کردیا گیا، گزشتہ شام ڈی سی کوہستان محمد آصف نے بلب جلا کر بجلی کا باقاعدہ افتتاح چائنہ پل کے قریب کیا ،جہاں عوام علاقہ کی کثیر تعدادنے شرکت کی جس میں علماء کرام اور سماجی کارکنان...

Read more
داسو ڈیم کی تعمیر: مقامی سطح پر دستیاب وسائل استعمال کئے بغیر باہر سے بھرتیوں اور ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی

داسو ڈیم کی تعمیر: مقامی سطح پر دستیاب وسائل استعمال کئے بغیر باہر سے بھرتیوں اور ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان ، داسو ڈیم میں بیرونی وسائل کے استعمال پر جاری مذاکرات کا دوسرا روز مکمل ہوگیا جس میں جرگے نے متفقہ فیصلہ کیا کہ دستیاب وسائل کو استعمال کئے بغیر باہرسے بھرتیوں اور ٹرانسپورٹ لانے پر مکمل پابندی ہوگی ۔ خلاف ورزی کی صورت میں پروجیکٹ میں...

Read more
ضلع کوہستان میں 42  بھوت سکولوں کی موجودگی کا انکشاف، ہزاروں بچیاں تعلیم سے محروم

ضلع کوہستان میں 42 بھوت سکولوں کی موجودگی کا انکشاف، ہزاروں بچیاں تعلیم سے محروم

کوہستان(نامہ نگار )کوہستان، ضلع بھر میں بچوں اور بچیوں کے بیالیس بھوت سکولوں کا انکشاف ہواہے ،جن کا دروازہ کبھی کھلا نہیں اور جن کی حالت نا گفتہ بہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہستان لوئر اور اور اپر میں خواتین اور بچوں کے بیالیس سکول ایسے نکلے ہیں...

Read more
کوہستان: واپڈا نے داسو ڈیم کیلئے استعمال آنے والی اراضی سمیت پی ٹی ڈی سی برسین کی بلڈنگ خریدلی

کوہستان: واپڈا نے داسو ڈیم کیلئے استعمال آنے والی اراضی سمیت پی ٹی ڈی سی برسین کی بلڈنگ خریدلی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، واپڈا نے داسو ڈیم کیلئے استعمال آنے والی اراضی سمیت پی ٹی ڈی سی برسین کی بلڈنگ خریدلی ،جس سے محکمے کو ماہانہ لاکھوں روپے بچت ہوگی ۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان آفس داسو میں منعقدہ تقریب میں واپڈا کی جانب سے پی ٹی ڈی سی کو دس...

Read more
کوہستان: داسو ڈیم میں مقامی وسائل کے استعمال کے حوالے سے مقامی کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات

کوہستان: داسو ڈیم میں مقامی وسائل کے استعمال کے حوالے سے مقامی کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات

کوہستان(نامہ نگار ) کوہستان ، داسو ڈیم میں بیرونی وسائل کے استعمال کے حوالے سے مقامی قومی کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کا آغازہوگیاہے ۔ ڈی ایچ سی میں جاری مذاکراتی دو رمیں قوم کی جانب سے نو نمائندے شامل ہیں جو بیرونی بھرتیوں، گاڑیوں اور لوکل ملازمین کے...

Read more
علما کوہستان کی جانب سے داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

علما کوہستان کی جانب سے داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان ، انجمن تاجران اور کوہستان کے علماء کرام کی ڈی پی او کوہستان سے ملاقات ، داسو ڈیم میں کام کرنے والے چینیوں کے سکیورٹی میں تعاون کی یقین دہانی ،علاقے سے منشیات کی روک تھام سمیت امن و امان کی بہتری کیلئے شاہراہ قراقرم سے...

Read more
داسو ڈیم منصوبے میں مقامی نوجوانوں کی بجائے بیرونی اضلاع سے ملازمین اور ٹرانسپورٹ سروسز کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

داسو ڈیم منصوبے میں مقامی نوجوانوں کی بجائے بیرونی اضلاع سے ملازمین اور ٹرانسپورٹ سروسز کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

کوہستان(نامہ نگار) داسو ڈیم ، داسو ہائیڈروکنسلٹنٹ (DHC) نے متاثرین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے بیرونی اضلاع سے ملازمین و ٹرانسپورٹ کی دھڑادھڑ درآمد گی جاری رکھی ہے ، ضلعی انتظامیہ کے احکامات بھی پاؤں تلے روند ڈالے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر 2016کومتاثرین...

Read more
ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کےلئے کوہستان کے شہر داسو میں آگاہی ریلی نکالی گئی

ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کےلئے کوہستان کے شہر داسو میں آگاہی ریلی نکالی گئی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، داسو میں الیکشن کمیشن کی جانب ووٹ کی اہمیت کے بارے ریلی نکالی گئی ،جس میں علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جمعرات کے روزضلعی کچہریوں سے نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نورالخطاب کررہے تھے ۔ ڈی پی او آفس سے...

Read more