علما کوہستان کی جانب سے داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

علما کوہستان کی جانب سے داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان ، انجمن تاجران اور کوہستان کے علماء کرام کی ڈی پی او کوہستان سے ملاقات ، داسو ڈیم میں کام کرنے والے چینیوں کے سکیورٹی میں تعاون کی یقین دہانی ،علاقے سے منشیات کی روک تھام سمیت امن و امان کی بہتری کیلئے شاہراہ قراقرم سے...

Read more
داسو ڈیم منصوبے میں مقامی نوجوانوں کی بجائے بیرونی اضلاع سے ملازمین اور ٹرانسپورٹ سروسز کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

داسو ڈیم منصوبے میں مقامی نوجوانوں کی بجائے بیرونی اضلاع سے ملازمین اور ٹرانسپورٹ سروسز کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

کوہستان(نامہ نگار) داسو ڈیم ، داسو ہائیڈروکنسلٹنٹ (DHC) نے متاثرین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے بیرونی اضلاع سے ملازمین و ٹرانسپورٹ کی دھڑادھڑ درآمد گی جاری رکھی ہے ، ضلعی انتظامیہ کے احکامات بھی پاؤں تلے روند ڈالے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر 2016کومتاثرین...

Read more
ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کےلئے کوہستان کے شہر داسو میں آگاہی ریلی نکالی گئی

ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کےلئے کوہستان کے شہر داسو میں آگاہی ریلی نکالی گئی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، داسو میں الیکشن کمیشن کی جانب ووٹ کی اہمیت کے بارے ریلی نکالی گئی ،جس میں علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جمعرات کے روزضلعی کچہریوں سے نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نورالخطاب کررہے تھے ۔ ڈی پی او آفس سے...

Read more

کوہستان ویڈیو سکینڈل کا شاخسانہ، مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان بحق

کوہستان ( شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان کے دور افتادہ گاؤں گدار بانڈلُو میں کوہستان ویڈیو سکنڈل کی کڑی نے ایک اور انسانیت سوز واقعے کو جنم دیاہے۔ مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق تھانہ پالس سے...

Read more
ضلع کوہستان کےعلاقے داسو میں تین لڑکیاں دریا میں گر گئیں، تلاش جاری

ضلع کوہستان کےعلاقے داسو میں تین لڑکیاں دریا میں گر گئیں، تلاش جاری

کوہستان (شمس الرحمن شمس) دریائے آباسین میں نہاتے ہوئے ہوئے تین لڑکیاں دریائے برد۔ پولیس کے مطابق تینوں لڑکیاں حالت روزہ سے تھیں۔ دریاۓ آباسین کے کنارے تمام چوکیوں کو اطلاع کردی گئی ہے۔ پولیس نظر رکھے ہوئے ہے۔ ڈی پی او کوہستان عبدالعزیز آفریدی کی موقع پر میڈیا سے بات...

Read more
کوہستان: تحصیل پالس میں ایک ہی خاندان کے چارافراد قتل

کوہستان: تحصیل پالس میں ایک ہی خاندان کے چارافراد قتل

کوہستان(شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان ، باڑھ کیوں ہٹادی، طیش میں آئے مخالفین نے ایک ہی خاندان کے چارافراد کو ابدی نیند سلادیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان کی تحصیل پالس کے علاقہ کوزگبیرکولئی میں جمعے کی پہر افسوسناک واقعہ پیش آیاہے جس میں متنازعہ کھیتوں کے کنارے لگائی باڑھ کے...

Read more
کوہستان میں مردم شماری کے عمل کے اختتام پر تقریب کا اہتمام کیا گیا

کوہستان میں مردم شماری کے عمل کے اختتام پر تقریب کا اہتمام کیا گیا

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان میں مردم شماری کے عمل کے اختتام پر تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں ڈیوٹی پر مامور سٹاف کو معاوضہ جات کے چیکس دئے گئے ۔ بدھ کے رو ز ڈپٹی کمشنر آفس داسو میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈی سی کوہستان محمد...

Read more
کوہستان: شاہراہ قراقرم سترہ گھنٹے بلاک رہنے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کوہستان: شاہراہ قراقرم سترہ گھنٹے بلاک رہنے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کوہستان(شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان میں داسوسے چند کلومیٹر شمال کی جانب شال کے مقام پرپہاڑ سرکنے سے شاہراہ قراقرم سترہ گھنٹے بلاک رہی ، طویل جدوجہد کے بعدضلعی انتظامیہ اور چائنہ کنسٹرکشن کمپنی نے سڑک عام ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ اس دوران گلگت بلتستان سے پاکستان کے دیگر صوبوں...

Read more
کوہستان: قدیم علاقائی کھیل ’’ٹھیل‘‘ کا مقابلہ

کوہستان: قدیم علاقائی کھیل ’’ٹھیل‘‘ کا مقابلہ

کوہستان (نامہ نگار ) کوہستان کے علاقہ سیو کے قدیم اور تاریخی سکول میں محکمہ ثقافت کے تعاون سے مقامی کھیل کا انعقاد کیاگیا ،جس میں طلباء سمیت مقامی لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام گورنمنٹ ہائی سکول سیو میں منعقد ہوا،جہاں کھلاڑیوں نے قدیم علاقائی کھیل ’’ٹھیل‘‘ کا عملی...

Read more
دریائے سندھ پر لگی چئیر لفٹ ٹوٹنے سے چار افراد دریا بُرد ہو گئے، پولیس

دریائے سندھ پر لگی چئیر لفٹ ٹوٹنے سے چار افراد دریا بُرد ہو گئے، پولیس

کوہستان(نامہ نگار ) کوہستان کے گاؤں ثمر نالہ کے مقام پر دریائے آباسین پر لگی چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا برد ہوگئے ہیں ۔ شام گئے تک مسلسل تلاش کے باوجود لاشیں نہ مل سکیں ۔ ڈی پی او کوہستان عبدالعزیز آفریدی کے مطابق داسو سے قریبا...

Read more