جاوید حسین قومی مجرم، اس کی وجہ سے سوست گوجال میں بینک ہو گیا، عدم اعتماد کی تحریک احمقانہ، میجر امین

جاوید حسین قومی مجرم، اس کی وجہ سے سوست گوجال میں بینک ہو گیا، عدم اعتماد کی تحریک احمقانہ، میجر امین

اسلام آباد ()وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت رہتے ہیں ،دیامر اور بلتستان کے ممبروں کا حوالہ دے کر عدم اعتماد کی تحریک کا شوشہ چھوڑنے والوں کی اپنی خواہش تو ہو سکتی ہے لیکن بلتستان اور دیامر کے لیگی ممبران وزیر اعلی...

Read more
چلاس زیرو پوائنٹ پر غیر ملکیوں کی رجسٹریشن اور سیاحوں کی سہولت کے مرکز کا افتتاح

چلاس زیرو پوائنٹ پر غیر ملکیوں کی رجسٹریشن اور سیاحوں کی سہولت کے مرکز کا افتتاح

چلاس(قادر حسین سے)انسپکٹر جزل آف گلگت بلتستان پولیس صابر احمد نے چلاس زیرو پوائنٹ پر فارنر رجسٹریشن اینڈ ٹورسٹ فیسلٹشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر ایس پی دیامر رائے اجمل اور ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک بھی ہمراہ تھے ۔ٹورسٹ سینٹر کی برقت تکمیل...

Read more
دلاور عباس کے قتل سے گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات عدم تحفظ کا شکار، میر پور میں احتجاجی مظاہرہ

دلاور عباس کے قتل سے گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات عدم تحفظ کا شکار، میر پور میں احتجاجی مظاہرہ

گلگت(پ ر)گلگت بلتستان سٹوڈینس آرگنائزیشن میر پور آزاد کشمیر عنایت علی،جنرل سیکریٹری ریاضت علی ایڈوکیٹ سپریم ہیڈ ارسلان حسین اور چیئرمین منظور حسین نے کہا کہ لاہور میں گلگت بلتستان کے طالب علم دلاور عباس کی بیہمانہ قتل سے گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات میں شدید خوف و ہراس...

Read more
شگر: محکمہ پولیس نے خواتین کے لئے مرکز شکایات کا قیام عمل میں لایا ہے

شگر: محکمہ پولیس نے خواتین کے لئے مرکز شکایات کا قیام عمل میں لایا ہے

شگر(عابدشگری)ڈی آئی جی بلتستان ڈویژن فرمان علی نے کہا ہے کہ خواتین آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے پولیس میں شکایات درج کرنے سے کتراتی ہیں۔محکمہ پولیس میں ویمن کمپلین سنٹر کا قیام کا مقصد خواتین کی مسائل کو حل کرنا ہے۔یہ ویمن پولیس سٹیشن کی جانب ایک قدم ہوگا۔نوزائید...

Read more
اسماعیلی ریجنل کونسل برائے یاسین گوپس کے زیر اہتمام شاندار تقریب منعقد، تینوں فرقوں کے رہنماوں کی شرکت

اسماعیلی ریجنل کونسل برائے یاسین گوپس کے زیر اہتمام شاندار تقریب منعقد، تینوں فرقوں کے رہنماوں کی شرکت

یاسین (معراج علی عباسی ) ہزہانس پرنس کریم آغاخان کے دورہ یاسین کے موقعے پر بہترین تعاون اور مدد کرنے پر اسماعیلی ریجنل کونسل گوپس یاسین کی جانب سے یاسین میں بسنے والے اہلسنت اور اہل تشیع برادری اور مقامی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک شاندار تقریب...

Read more
اندھیر نگری: غذر میں درجنوں سرکاری ملازموں نے اپنی جگہ دوسروں کو ڈیوٹی پر بھیجنا شروع کردیا

اندھیر نگری: غذر میں درجنوں سرکاری ملازموں نے اپنی جگہ دوسروں کو ڈیوٹی پر بھیجنا شروع کردیا

غذر (بیورو رپورٹ)ملازم کوئی اور ڈیوٹی کوئی اور دے رہا ہے سرکاری محکموں میں درجنوں ایسے ملازمین ہیں جو خود کی بجائے اپنی جگہ میں کسی اور کو ڈیوٹی پر لگا دیا ہے حکام کو سب کچھ پتہ ہے مگر وہ بھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاموش تماشائی بنے...

Read more
وادی شہدا: تحصیل یاسین کا ایک اور بیٹا وطنِ عزیر پر جان نچھاور کر گیا

وادی شہدا: تحصیل یاسین کا ایک اور بیٹا وطنِ عزیر پر جان نچھاور کر گیا

یاسین (معراج علی عباسی ) وادی شہدا سرزمین یاسین کے ایک اور بیٹے نے اپنی زندگی دھرتی ماں پر وار دی ۔گزشتہ روز واناکے مقام پر دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنے والے نوجوان سپاہی آمان علی ولد شیرولی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں تھوئی...

Read more
بلند برفانی پہاڑوں پر آپریشنز اور سیکیورٹی خدمات کے لئے پولیس کے خصوصی دستے کی مشقیں منعقد

بلند برفانی پہاڑوں پر آپریشنز اور سیکیورٹی خدمات کے لئے پولیس کے خصوصی دستے کی مشقیں منعقد

شگر(عابدشگری)شگر کی تاریخ میں پہلی بار باشہ ویلی میں موسم سرما اور برفانی علاقوں میں پولیس کا تربیتی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔جدید اور ہائی الٹی ٹیوٹ یونیفارم اور سامان کی فراہمی کے بعد شگر پولیس کا خصوصی ٹریننگ سیشن ہوا۔ایس پی شگر ضیاء اللہ خان نے جوانوں اور آفیسروں...

Read more
گلگت شہر میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا، 45 کروڑ لاگت آئے گی

گلگت شہر میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا، 45 کروڑ لاگت آئے گی

گلگت : وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت شہر پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے. منصوبے پر مجموعی طور پر 45کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ منصوب? ایک سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا. منصوبے کی تعمیر کا کام نیشنل...

Read more
ضلع شگر کے تمام سرکاری اداروں کو پانچ سالہ ترقیاتی پروگرام ترتیب دینے کی ہدایت

ضلع شگر کے تمام سرکاری اداروں کو پانچ سالہ ترقیاتی پروگرام ترتیب دینے کی ہدایت

شگر( عابدشگری)ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین نے کہا ہے کہ تمام ضلعی ادارے آئندہ پانچ سالہ ترقیاتی پلان پر سختی کیساتھ عملدرآمد کریں اور اپنی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے۔ نوزائید ضلع کی تعمیر و ترقی کیلئے تمام ادارے بہتر حکمت عملی کیساتھ اپنے پلان ترتیب دیں۔ آئند...

Read more