کوہستان ویڈیو سکینڈل کا شاخسانہ، مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان بحق

کوہستان ( شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان کے دور افتادہ گاؤں گدار بانڈلُو میں کوہستان ویڈیو سکنڈل کی کڑی نے ایک اور انسانیت سوز واقعے کو جنم دیاہے۔ مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق تھانہ پالس سے...

Read more

مجلس وحدت المسلمین کا نگر کے ضمنی انتخابات میں اسلامی تحریک کی حمایت کا اعلان

گلگت( کے پی این) مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری مولانا آغا سید علی رضوی نے نگر کے ضمنی انتخابات میں اسلامی تحریک کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جی بی ایل اے 4نگرکے ضمنی الیکشن کیلئے اسلامی تحریک کے نامزدامیدوارمحمد باقر ایم ڈبلیو ایم اور...

Read more
چلاس: 18گھنٹے بند بابوسر کاغان روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

چلاس: 18گھنٹے بند بابوسر کاغان روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

چلاس(نمائندہ خصوصی)ت ھک نیاٹ یوتھ قومی مومنٹ کے صدرضیاء اللہ تھکوی اور ان کے دیگر گرفتار کارکنوں کی رہائی کے بعد عمائندین تھک نیاٹ کیساتھ ضلعی انتظامیہ نے مذاکرات کئے ۔کامیاب مذکرات کے بعد 18گھنٹوں سے بند تھک بابوسر کاغان روڈ کو مظاہرین اور عمائندین تھک نے ہر قسم کی...

Read more

اخباری کارکنوں کے مسائل حل کرنے کے لیے میڈیا پالیسی بنارہے ہے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان

غذر(محبت حسین دانش) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے غذر پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کی مشترکہ حلف بردری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا اور ہم مل کر علاقے کی تعمیر اور ترقی کے لیے کام کریں گے انہوں نے کہا کہ...

Read more
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سلپی آرسی سی پل کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سلپی آرسی سی پل کا افتتاح کیا

غذر(محبت حسین دانش) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے سلپی آرسی سی پل کا افتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ گلگت بلتستان اسمبلی اور کونسل کے ممبران کے علاوہ سرکاری افیسران بھی موجود تھے۔ تقریب میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ خطاب...

Read more
استور اور دیامر کا ڈویژنل ہیڈ کواٹر استور بونجی میں بنایا جائے۔ استور سپریم کونسل کا چیف سیکریٹری سے ملاقات میں مطالبہ

استور اور دیامر کا ڈویژنل ہیڈ کواٹر استور بونجی میں بنایا جائے۔ استور سپریم کونسل کا چیف سیکریٹری سے ملاقات میں مطالبہ

استور(سبخان سہیل) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورہ استور کے موقعے پر استور سپریم کونسل کے عہدیداروں کی چیف سیکرٹری کاظم سیلم سے ملاقات ۔ استور سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر غلام عباس کی سربرہی میں جنرل سیکرٹری طاہر ایوب ، پروفیسر جمشید احمد، اورنگ زیب ایڈوکیٹ، محمد طارق، عالم...

Read more
استور: وزیر اعظم پاکستان کے دورے کے حوالے سےچیف سیکرٹری نے راماکادورہ کیا، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے حالت پر پریشان

استور: وزیر اعظم پاکستان کے دورے کے حوالے سےچیف سیکرٹری نے راماکادورہ کیا، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے حالت پر پریشان

استور(سبخان سہیل) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے چھ مئی کے دورے استور راماکے حوالے سے خصوصی سیکورٹی جائزہ کے لیے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کاظم سیلم کا دنیا کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام کادورہ ۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کاظم سیلم نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد...

Read more
سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر بار سے اگر کسی اہل وکیل کو جج نہیں لیاگیا تو سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کریں گے۔ بار ایسوی ایشنز

سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر بار سے اگر کسی اہل وکیل کو جج نہیں لیاگیا تو سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کریں گے۔ بار ایسوی ایشنز

گلگت: سپریم اپیلیٹ کورٹ بار ایسوی ایشن احسان علی ایڈوکیٹ اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اسد اللہ ایڈوکیٹ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر بار سے اگر کسی اہل وکیل کو جج نہیں...

Read more
خودکشی کا رجحان پورے گلگت بلتستان میں بڑھ رہا ہے

خودکشی کا رجحان پورے گلگت بلتستان میں بڑھ رہا ہے

گلگت(تجزیاتی رپورٹ: کرن قاسم) خود کشیوں کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات نہ کی وجہ سے خود کشی کا رجحان خطرناک حد تک پورے گلگت بلتستان میں بڑھنے لگا۔ این جی اوز صرف خود کشیوں کا فرضی ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف،حکومتی کمیٹی کا قیام اپنے سر سے بات...

Read more
وفاق کی جانب سے مختص گندم کا کوٹہ ملنے کے باوجو د گندم کی کمی کی شکایت سے معلوم ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔ راجہ جہانزیب

وفاق کی جانب سے مختص گندم کا کوٹہ ملنے کے باوجو د گندم کی کمی کی شکایت سے معلوم ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔ راجہ جہانزیب

یاسین(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ممبرقانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان راجہ جہانزیب نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لیے مختص سول سپلائی کے گندم میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے ۔75ہزار بوری گندم ریزرو کے مد میں محکمہ خوراک کے پاس موجود ہے ۔ماہ مئی کا گندم اسلام آبادسے سپلائی میں تاخیرکے...

Read more