ضلع دیامر, تھلیچی، ٹریفک حادثے میں دو افراد جان بحق

گلگت: سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع دیامر کے مقام تھلیچی کے قریب موٹر سائیکل اور پراڈو (جیپ) گاڑی کے درمیان تصادم کی وجہ سےشاہراہ قراقرم پر کام کرنے والے دو مزدور جان بحق ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جان بحق ہونے والے دونوں افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے۔ شاہراہ...

Read more

25 فروری سے شاہراہ قراقرم پانچ دنوں کے لئے بند رہیگا

اسلام آباد: سرکاری خبر رساں ادارے سے موصول اطلاعات کےمطابق شاہراہ قراقرم کا راولپنڈی سے گلگت تک کا سیکشن 25 فروری سے یکم مارچ تک بند رہیگا۔ اطلاعات کےمطابق اس بندش کے دوران کوہستان کے علاقے دوبیر میں واقع دو پُلوں کی مرمت کا کام مکمل کیا جائیگا۔ خبر کے...

Read more

محرومیوں کے خاتمے کیلئے جدوجہدبرقرار رکھنے کی ضرورت ہے: سید پیر کرم علیشاہ

اسلام آباد:  گورنر گلگت بلتستان سیّد کرم  علی شاہ نے کہا ہے کہ جس عزم صمیم کے ساتھ گلگت بلتستان کی سرزمین سے محرومیوں کے خاتمہ کیلئے جدوجہد شروع کی اسے برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، راجہ حسین کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ دلانے کیلئے گلگت بلتستان...

Read more

ہنزہ جھیل کی منجمد سطح ٹوٹ گئی

گلمت: تحصیل گوجال کے گاوں گلمت سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق درجہ حرارت میں بہتری اور چینی کمپنی کے زیر استعمال رافٹ کے ذریعے کوششوں کے نتیجے میں دریائے ہنزہ پر بننے والی حادثاتی جھیل کی منجمد سطح ٹوٹ گئی ہے۔ یاد رہے کہ وادی گوجال میں بننے والی...

Read more

گلگت بلتستان پولیس نے تین اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا: ایس ایس پی محمد علی ضیا

گلگت: ( مون شیرین) گلگت بلتستان پولیس کو بہت مسائل کا سامنا ہے ان نمام مجبوریو ں کے باوجود پولیس عوام کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیا رہیں ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی گلگت محمد علی ضیاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اُنہوں نے کہا...

Read more
مسلم لیگ ن کی طرف سے متاثرین میں امداد کی تقسیم

مسلم لیگ ن کی طرف سے متاثرین میں امداد کی تقسیم

گلگت(اوصاف  )مسلم لیگ ن کے جگلوٹ گورو کے سیلاب متاثرہ خاندان کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے گرم بسترے فراہم کردئے ہیں ۔جمعہ کے روز مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے ممبر آرگنائزنگ کمیٹی حیات بیگ کی سربراہی میں حلقہ تین سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے رہنمائوں نے...

Read more
گلگت بلتستان میں سردی کی شدید لہراور بے گھر متاثرین کی ناگفتہ بہ حالت زار

گلگت بلتستان میں سردی کی شدید لہراور بے گھر متاثرین کی ناگفتہ بہ حالت زار

گلگت بلتستان ایک پہاڑی علاقه ہونے کی وجہ سے شدید موسمی حالات کے زیر اثر رہتا ہے. گرمیوں میں زیادہ گرمی اور سردیوں میں سخت سردی پڑنے کی وجہ سے اس خطے میں بسنے والے افراد کو عموما مشکلآت کا سامنا ہوتا ہے. حالیہ دنوں میں برفباری اور درجہ حرارت...

Read more