محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری قسط

کراچی والے صاحب کی مدد میں نے لی نہیں۔اب کیا ہو۔ جیب بھی تیزی سے خالی ہو رہی تھی۔ایسے میں انگلستان میں مقیم ایک عزیز مقبول بھائی کا خیال آ یا۔ ان کے گھر والوں سے میں ان کا فون نمبر لیکر آیا تھا۔ انہیں فون کر کے رہنمائی کی درخواست کی۔کہنے لگے پہلے بتایا … محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری قسط پڑھنا جاری رکھیں