Uncategorized

کیوں؟

شہنای کی آوازیں ہیں

سب محو رقص ہیں

مستی میں

ہر سمت اجالا بکھرا ہے

نغموں کی صدا ہے

بستی میں

کوئی غم ہے نہ پچھتاوا ہے کوئی

پھر کیوں ہے اداسی

ہستی میں؟

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button