دلشاد بانو کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

گلگت(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی صوبائی جنرل سیکر یٹری دلشاد بانو کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ۔ جمعرات کے روز صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی مزید پڑھیں

معصوم دیدار حسین کو جنسی زیادتی کے بعدقتل کرنے والے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، پیپلزلائرز فورم گلگت بلتستان

گلگت(پ ر) پیپلزلائرز فورم گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس منعقدہ ہوا ۔اجلاس میں حالیہ دنوں ضلع غذر کے گاؤن تشنلوٹ میں ایک معصوم بچہ دیدار حسین کے ساتھ ہونے والے واقعے کا نوٹس لے کر سخت غم و غصے مزید پڑھیں

سول سپلائی کے فیلڈ ملازمین کی اپ گریڈیشن نہ ہونا سراسر ناانصافی ہے، حشمت اللہ خان رہنما پاکستان تحریک انصاف

استور(بیورورپورٹ) سابق کنوئینر و بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان حشمت اللہ خان نے کہا ہے کہ سول سپلائی کے فیلڈ ملازمین کی اپ گریڈیشن نہ ہونا سراسر ناانصافی ہے۔ ملازمین 2009 سے اپ گریڈیشن کے منتظر ہیں۔ حکومت مزید پڑھیں

یاسین یوتھ موومنٹ کی جانب سے دیدارحسین کے قتل کے خلاف احتجاج

یاسین(معراج علی عباسی) گزشتہ دنوں اشکومن کے مقام پر جنسی ذیادتی کے بعد قتل ہونے والے طالب علم دیدارحسین کے خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچا نے کے لیے یاسین یوتھ موومنٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

دیدار حسین قتل کیس: عوامی نمائندوں نے متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی تک نہ کی

غذر (دردانہ شیر ) اشکومن میں درندہ صفت ملزمان کا کلاس ہفتم کے طالب علم کو جنسی تشدد کے بعد قتل کرنے کے واقعہ کو ایک ہفتے ہوگیا، تاحال کسی بھی عوامی نمائندے نے متاثرہ خاندان کے پاس جاکر اظہار مزید پڑھیں

اشکومن واقعہ دل خراش اور افسوسناک ہے، صدر اھلسنت والجمات یاسین

یاسین (معراج علی عباسی) صدر اھلسنت والجمات یاسین و معروف سماجی شخصیت مولانا گل حسین مدنی نے کہا کہ گزشتہ دنوں اشکومن میں طالب علم کے ساتھ پیش آنے والی دل خراش واقع انتہائی افسوس ناک امر ہے ۔ایسے معاشرتی مزید پڑھیں

اشکومن: پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال سےمریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

اشکومن(کریم رانجھا) سروس سٹرکچر پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن تحصیل اشکومن کا احتجاج جاری، روزانہ دوگھنٹے ہڑتال، مطالبات حل نہ ہونے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ ،مریضوں کو شدید مشکلات۔ پیرا میڈیکل مزید پڑھیں

ہنزہ: بوریتھ جھیل جمنے سے سیاحوں کے توجہ کا مرکز ، لنک روڈ کی خستہ حالی سے سیاحوں کومشکلات کا سامنا

گوجال( رپورٹر) سیاحتی مقام بوریتھ میں واقع جھیل جمنے سے سیاحوں کے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ شاہراہ قراقرم سے 5کلو میٹر کے فاصلے پر منجمد بوریتھ جھیل موسم سرما میں بھی سیاحوں کے لئے ایک تفریح گاہ مزید پڑھیں

ہنزہ: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے زرعی و دیگر مشینری کے نرخوں میں 10فیصداضافہ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا

ہنزہ ( اجلال حسین ) محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن ہنزہ نے 10فیصداضافہ کے ساتھ نرخنامہ برائے زرعی و دیگر مشینری کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ جس کے تحت تھریشنگ اورہل چلانے وا لی مشین کا نیا ریٹ 10فیصد اضافے کے بعد1538فی مزید پڑھیں

‘گوجال سب ڈویثرن، تحصیل شیناکی اور ویسٹ منیجمنٹ کا باضابطہ افتتاح مارچ کے پہلے ہفتے کو کیا جائے گا’

اسلام آباد (ذوالفقار بیگ ) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے صدر جان عالم نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ہنزہ میں بجلی کی بحران پر قابو مزید پڑھیں