سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف چترال سے قومی اسمبلی انتخابات میں‌حصہ لیں‌گے؟

چترال ( محکم الدین ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کے بعد اُن کی طرف سے قومی اسمبلی NA-1چترال کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے مزید پڑھیں

چترال کی ترقی کے لئے متعدد منصوبے زیر غور، ارندو میں‌ڈرائی پورٹ تعمیر کرنے کی تجویز

چترال ( محکم الدین ) چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کی زیر صدارت چترال کے مسائل اور چترال کے معاشی ترقی کے حوالے سے ایک غیر معمولی اجلاس پشاور میں منعقد ہوا ۔ مزید پڑھیں

عبدل اکبرچترالی عام انتخابات میں‌قومی اسمبلی کے لئے متحدہ مجلس عمل کا امیدوار

چترال ( محکم الدین ) الیکشن 2018کیلئے متحدہ مجلس عمل کی طرف سے NA-1 چترال کیلئے سابق ایم این اے چترال اور جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبد الاکبر کو نامزد کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ جماعت مزید پڑھیں

چترال میں بلاوجہ لوڈشیڈنگ کے خلاف وکلاء برادری اور عوام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

چترال ( بشیر حسین آزاد ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال اور چترال کے سیاسی قائدین نے خبردار کیا ہے ۔ کہ ایک ہفتے کے اندر اگر لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا ۔ تو پیسکو کے خلاف مزید پڑھیں

چترال میں‌بجلی وافر مقدار میں‌موجود ہے تو چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی؟‌مکینوں‌کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے صارفین بجلی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ چترال میں وافر مقدار میں بجلی دستیاب ہونے کے باوجود روازنہ 2سے 6گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سو موٹو نوٹس لیکر مزید پڑھیں

زرگراندہ چترال میں سی ڈی ایل ڈی کی طرف سے منظور شدہ پائپ لائن پر کام کا آغازہوگیا

چترال(بشیر حسین آزاد )زرگراندہ چترال میں سی ڈی ایل ڈی کی طرف سے منظور شدہ پائپ لائن پراجیکٹ پر کام کا آغاز ہوگیا۔منگل کے روز علاقہ عمائدین کی کثیر تعدادکی موجودگی میں پراجیکٹ پر کام کا افتتاح ہوگیا۔زرگراندہ چترال میں مزید پڑھیں

بابوسر پر سیزن کے آغاز سے ہی موبائل ہسپتال قائم کیا جائے، فرحت گل رہنماخواتین ونگ مسلم لیگ ن دیامر

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کوارڈینٹر مسلم لیگ ن خواتین ونگ دیامر فرحت گل نے کہا ہے کہ شاہراہ بابوسر ناراں ایک سیاحتی سپاٹ کی اہمیت اختیار کر چکی ہے سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی بابوسر ٹاپ یا ٹاپ کے مزید پڑھیں

گزشتہ دس سالوں میں چترال میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی؍ایم پی اے سلیم خان

چترال(نامہ نگار)ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک چترال سلیم خان نے گرم چشمہ کے دومختلف مقامات میں عوامی اجتمات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ دس سالوں میں اپنے حق نمائندگی کواحسن طریقے سے نبھاتے ہوئے ارندوسے لیکرگبوراوربرنس تک اپنے حلقے کے مزید پڑھیں

جغور چترال میں‌گرلز ہائی سکول کا افتتاح‌

چترال(رپورٹ شاہ مراد بیگ)ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک چترال سلیم خان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جغورچترال کاافتتاحی تختی کی نقاب کشائی کرکے فیتہ کاٹ کرباقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ایم پی اے سلیم خان نے کہاکہ تعلیم کے شعبہ مزید پڑھیں