Uncategorized

گلگت بلتستان کے مسائل

گلگت بلتستان کے مسائل میں سر فہرست سرکاری نظام تعلیم کی بگڑتی ہوئی صورتحال اورصحت کے سہولتوں کا فقدان ہیں. یہ ایے مسائل ہیں جو براہ راست انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں. اس لئے ان کی ترجیحی ببنیادوں پر نشاندہی کرنا اور ان کو حل کرنے کے لئے تگ و دو کرنا ناگزیر ہے. اورہمیشہ کی طرح گلگت بلتستان کے عوام الناس اس اسمبلی سے بڑی گہری امیدیں وابستہ کئےبیٹھے ہیں.

مرکز میں بدلتی سیاسی صورتحال کی وجہ سے اگرچہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مستقبل کے حوالے سے کافی ساریے سوالات اٹھائے جارہے ہیں. لیکن کسی فوری پریشانی کا اب تک سامنا نہیں ہے. قومی مفاہمتی آرڈینیس کو  سپریم کورٹ نے  ہمشہ کے لئے دفنا کر پاکستان کی سیا سی فضاء میں بھونچال پربا کر دیا ہے. اور یقینا اس کے مثبت اور منفی اثرات گلگت بلتستان اسمبلی پر بھی پڑ سکتے ہیں

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button