نیاز بیگ کا انتقال

اسلام آباد- شمشآل گوجل سےتعلق رکھنے والے کرکٹ کے معروف نوجوان کھلاڑی، نیاز بیگ گزشتہ دنوں کراچی میں انتقال کر گیے. ان کی عمر تقریباّ ٢٢ سال کے لگ بھگ بتائی جا رہی ہے. انکے دوستوں کو کہنا ہےکہ نیاز بیگ کو کوئی مرض لاحق نہیں تھا اور ان کی موت اچانک، حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments