Jan 19, 2011 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on گلگت بلتستان میں سردی کی شدید لہراور بے گھر متاثرین کی ناگفتہ بہ حالت زار
گلگت بلتستان ایک پہاڑی علاقه ہونے کی وجہ سے شدید موسمی حالات کے زیر اثر رہتا ہے. گرمیوں میں زیادہ گرمی اور سردیوں میں سخت سردی پڑنے کی وجہ سے اس خطے میں بسنے والے افراد کو عموما مشکلآت کا سامنا ہوتا ہے. حالیہ دنوں میں برفباری اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث مقامی آبادیاں سخت حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں .
اگر بات صرف سردیوں کی ہوتی تو لوگ شاید اپنے صدیوں سے رائج طریقوں کی مدد سے حالات کا مقابلہ کر سکتے. لیکن ستم یہ ہے کہ سیلاب اور دوسرے قدرتی آفات کی وجہ سے سینکڑوں خاندان بے یار و مددگار خیمہ بستیوں یا رشتہ داروں کے پرانے مکانوں میں مقیم ہیں. ان کے گھر بار تباہ و برباد ہو گیے ہیں اور کئی خاندان اپنے عزیر و اقارب کو بھی کھو چکے ہیں.
ان حالات میں حکومت وقت، سول سوسایٹی، مقامی آبادیوں اور دوسرے تمام اداروں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ متاثرہ خاندانوں تک رسائی حاصل کرکے ان کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور کوشش کرے. ایسا نہ کرنے کی صورت میں سیلاب زدگان کی مشکلآت میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے.
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
May 14, 2022 Comments Off on غیر مقامی خواتین نازیبا لباس پہن کے ہمارے علاقوںکا رُخکر رہے ہیںجس سے ہمارے اقدار متاثر ہورہے ہیں، سید عباس الموسوی
Apr 01, 2022 Comments Off on قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تصنیف کردہ ”پاک چائنہ تعلقات 70 سالہ سفارتی تاریخ کا عکس” کتاب کی رونمائی
Mar 08, 2022 Comments Off on جمشید خان دُکھی نے اپنی شاعری کے ذریعے اتحاد اُمت کا پیغام عام کیا، مقررین کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب
Dec 22, 2021 Comments Off on گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کی طرح ن لیگ کو کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں بھی عبرت ناک شکست ہوئی ،وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب
Jun 04, 2022 Comments Off on وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی کی ہٹ دھرمیاں
May 26, 2022 Comments Off on وزارت داخلہ حکومت پاکستان اورچیف سکریٹری گلگت بلتستان کے نام
May 18, 2022 Comments Off on ضلع غذر میںدو نمبر نہیں دس نمبر اشیا فروخت ہورہی ہیں