Nov 20, 2013 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on ملک دشمن عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے فرقہ وارانہ فساد پھیلانے کی سازشوں میں مصروف ہیں: مہدی شاہ
ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہد ی شاہ نے وزیر آفس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں، صوبائی کابینہ کے وزراء ، پارلیمانی امن کمیٹی اور مساجد بورڈ کے ممبران کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقعے پر وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت دی کہ ضابطہ اخلاق پر عمل در آمدس کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری طور پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محمد یونس ڈاگھا نے وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے تعاون پر وزیر اعلیٰ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری حکومت کے تعاون سے ہی محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنایا گیا۔ آئی جی گلگت بلتستان سلیم بھٹی نے صوبائی قیادت کے تعاونس کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی رہنمائی کی وجہ سے جلوس عاشورہ اور محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنے میں مدد ملی۔
Jan 22, 2021 0
Jan 21, 2021 0
Jan 20, 2021 0
Jan 19, 2021 0
Jun 20, 2020 Comments Off on ہنزہ میں ماسک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ، نئے کیسز کی تعداد کم ہونے لگی
Mar 22, 2020 Comments Off on پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ کے چیرمین نے عالم نور حیدر کی درخواست پر طلبہ وطالبات کے لئے ٹرانسپورٹ کا بندوبست کردیا
Dec 02, 2019 Comments Off on اینگلو بروشوجنگ کو 128 برس مکمل
Oct 02, 2019 Comments Off on 15 اکتوبر تک دیامر بھاشہ ڈیم کمیٹی کے مسائل حل نہیںہوے تو احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگا، پریس کانفرنس سے رہنماوںکا خطاب