گلگت میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے میٹنگ، ڈپٹی کمشنر سبطین احمد شریک ہوے

Dc gilgit

گلگت (پریس ریلیز) ڈپٹی کمشنر گلگت سبطین احمد کے زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایس ایس پی گلگت اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے شر کت کی ۔

میٹنگ میں گلگت کے مو جو دہ حالا ت کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیا اور امن و اما ن کو درپیش مسائل پر تبا دلہ خیا ل ہو ا۔ڈی سی گلگت نے شر کاء کو بتایا کہ ڈسٹر کٹ انتظا میہ شہر کے حالا ت سے واقف ہے اور پو لیس کے ساتھ ملکر شہر کی مجمو عی سیکورٹی صورتحال کو بہتر بنا نے کی کو شش جاری رہے  گی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments