گلگت( مون شیرین) موسم بہار کی پہلی بارش کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گئی ہے ۔ شہر اور اس کے مضامات میں موسم بہار کی پہلی بارش کل رات کو ہوئی. اتوار کی شام سے ہی موسم آبرآلود تھی اور آدھی رات کو بارش بھی ہو ئی.جبکہ پیر کی شام 7 بجے بارش دوبارہ شروع ہو ئی جو ابھی تک جاری ہے۔