گلگت بلتستان
ٹیکسی ڈرائیور پر گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات سعدیہ دانش کے باوردی گن مین کا تشدد
![](https://i0.wp.com/urdu.pamirtimes.net/wp-content/uploads/2014/04/justice-question2.jpg?resize=424%2C413&ssl=1)
گلگت (ابو ضرار سے ) اقتدار کے نشے میں دھت صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان سعدیہ دانش کی ھدایت پر ان کے باوردی گن مین بھائی نے گاڑی کو جگہ نہ ملنے پر غریب ٹیکسی ڈریوارکو بھرے بازار میں شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالااور مبینہ طور پر جان سے مارنے کی کوشش کی.
![justice-question2](https://i0.wp.com/pamirtimes.net/urdu/wp-content/uploads/2014/04/justice-question2-300x292.jpg?resize=300%2C292)
اسلام الدین کے مطابق سعدیہ دانش اپنی گاڑی کے کالے شیشوں سے تماشا دیکھتی رہی. اس حوالے سے سعدیہ دانش کا موقف معلوم کرنے کے لیے ان کے موبائل فون نمبر پر رابطہ کیا گیا لیکن ان کا جواب موصول نہ ھوسکا.