گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) چیف منسٹر گلگت بلتستان مہدی شاہ نے کہا ھے ملکی سرحدوں کی حفاظت اور دفاع وطن کے لیے پاک فوج نے عظیم قربانیاں دی ہیں جس پر ہمیں فخر ھے اور ھم دینا کے سامنے سر اٹھا کر جی رہےہیں آج پاک آرمی کو بد نام کرنے کی کو شیش ھورھی ہیں بدھ کے روز یوم شہدا کے سلسلے میں ایف سی این اے ہیڈ کواٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ میڈیا کا ایک ادارہ پاک آرمی کے خلاف بھارتی ایجنڈے کے تحت پروپیگنڈہ کر رہا ھے وطن عزیز کو بیرونی دشمنوں کے ساتھ اندرونی غداروں سے بھی خطرہ ھے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے مملکت خداداد کے لیے ہمیشہ قربانیاں دی ھے تقریب سے فورس کمانڈر میجر جنرل حافظ مسرور احمد و دیگر نے بھی خطاب کیا اور شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔