Aug 30, 2014 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on مسلم لیگ نواز کے زیر اہتمام گلگت میں استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد
گلگت( عبدالرحمن بخاری) مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی جمعہ کے روز پارٹی کے صوبائی سکرٹیریٹ سے چیف آرگنائزر حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جو اندورن شہر سے ہوتے ہوئے اتحاد چوک پہنچ کر جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ شرکاء نے میاں نواز شریف کی بڑی بڑی تصاویر اور پارٹی پرچم اُٹھا رکھے تھے مسلم لیگ (ن) اور ذیلی تنظیموں کے عہدایداوراں اور کارکناں نے کشیر تعداد میں شرکت کی
اس موقع پر شرکاء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حافظ حفیظ الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہوریت دشمن عناصر نے اسلام آباد میں بے حیائی کا دھرنا دے رکھا ہے۔ اسی کوششوں سے منتضب حکومت کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور میاں شہباز شریف ہرگز استفیٰ نہیں دیں گے اُنہوں نے مجلس وحدت السلمین کو وحدت المجرمین قرار دیا ۔ حافظ حفیظ نے عمران خان اور طاہر القادری کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قادری انقلاب کے نام پر فضاشی پھیلا رہے ہیں۔ اُنہوں نے الزام لگاتے ہو ئے کہا کہ گلگت بلستان کے انتخابات میں بھی دھاندلی ہوئی تھی اس کے باوجود ہم نے ان کے میڈیٹ کو قبول کیا۔ عمران اور قادری جہوریت پر خون مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ(ن) ان کے ناپاک عزائم مین کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ اُنہوں نے پاک فوج کے حق میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ملک کی دفاع کے لئے تیار ہے مسلم لیگ ملک کی سلامتی کے لئے پاک فوج کے ساتھ ہے۔ آخر میں مسلم لیگ (ن) کے چیف آرگنائزر نے ملک کی سلامتی کے لئے دُعا بھی کی۔
May 26, 2022 0
May 21, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 14, 2022 0
Apr 01, 2022 Comments Off on قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تصنیف کردہ ”پاک چائنہ تعلقات 70 سالہ سفارتی تاریخ کا عکس” کتاب کی رونمائی
Mar 08, 2022 Comments Off on جمشید خان دُکھی نے اپنی شاعری کے ذریعے اتحاد اُمت کا پیغام عام کیا، مقررین کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب
Dec 22, 2021 Comments Off on گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کی طرح ن لیگ کو کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں بھی عبرت ناک شکست ہوئی ،وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب
May 12, 2022 Comments Off on گوبل وارمنگ میں سرمایہ دار ممالک کا کردار
May 10, 2022 Comments Off on قدرتی آفات اور گلگت بلتستان حکومت کی غفلت