گلگت بلتستان

ہنزہ نگر میں اسپیشل لائینز کٹنے لگے

ہنزہ نگر (بیورو رپورٹ) محکمہ بر قیات ان ایکشن ،اسپیشل لائنیں کاٹنے کی باعث عوام کو بجلی کی تر سیل کا آغاز، گزشتہ کئی دنوں سے محکمہ بر قیات کی کو ششیں رنگ لانے لگی ہیں ، محکمہ بر قیات کی جانب سے علا قے میں اسپیشل لائنیں کاٹنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ہنزہ کے عوام کو بجلی کی تر سیل میں کچھ حد تک آفاقہ ہوا ہے ۔ محکمہ بر قیات کی ان کو ششوں سے ہنزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔عوامی حلقوں نے محکمہ بر قیات کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو بہتر سہولیات پہنچانے کیلئے مزید اقدامت عمل میں لایا جائیں۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button