Oct 02, 2014 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on امن خراب کرنے کی سازش ہو رہی ہے، کل ہنگامی میٹنگ میں لائحہ عمل طے کریںگے، عوامی ایکشن کمیٹی کا سانحہ عالم برج پر رد عمل
گلگت(سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت کے مراسلے کے باوجود عالم برج پر بم دھماکہ صوبائی حکومت اوار سیکیورٹی ایجنسیز کے منہ پر طمانچہ ہے ایک منظم اور سوچی سمجھی سازش کے تحت گلگت بلتستان کے حالات خراب کروانے کی سازش ہورہی ہے جی بی کے بجٹ کا آدھا سے زیادہ سیکیورٹی کے نام پر خرچ ہورہا ہے مگر جان و مال کے تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں عوامی ایکشن کمیٹی صوبائی حکومت اور بیوروکریسی کے خلاف ایف آر درج کرائیگی.عوامی ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا اور آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائیگا. ان خیالات کااظہار عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے ترجمان وجاہت علی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے.
Apr 08, 2021 0
Mar 30, 2021 Comments Off on امجد حسین ایڈوکیٹ کا اعترافِ سچ
Mar 28, 2021 Comments Off on چترال کی ناپسندیدہ، مگرحق پرست شخصیت۔ ایک پہیلی ؟
Mar 28, 2021 Comments Off on سوشل میڈیا کا دانشمندانہ استعمال وقت کی اہم ضرورت
Jun 20, 2020 Comments Off on ہنزہ میں ماسک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ، نئے کیسز کی تعداد کم ہونے لگی
Mar 22, 2020 Comments Off on پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ کے چیرمین نے عالم نور حیدر کی درخواست پر طلبہ وطالبات کے لئے ٹرانسپورٹ کا بندوبست کردیا
Dec 02, 2019 Comments Off on اینگلو بروشوجنگ کو 128 برس مکمل
Oct 02, 2019 Comments Off on 15 اکتوبر تک دیامر بھاشہ ڈیم کمیٹی کے مسائل حل نہیںہوے تو احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگا، پریس کانفرنس سے رہنماوںکا خطاب