چترال

گرم چشمہ ،اور سیز چترا لیز ویلفر ایسو سی ایشن کی طرف سیلاب متاثرین کیلئے امداری رقم تقسیم

SAM_8015

چترال ( جہانزیب) اورسیز چترالیز ویلفئیر ایسو سی ایشن کے چیرمین حاجی سلطان محمد اور وائیس چیرمین حاجی صاحب ظفر نے گرم چشمہ کے علاقے روئی ،گستنی/گلوغ کے سیلات 2013کے متاثرین سے ملاقات اور ویلفیئر کی طرف سے بھیجی گئی امداد ی رقم 17000 ہزارروپے انیس گھرانوں کے سربراہوں میں گھر کی دہلیز پر تقسیم کی جس روئی کے علاقے میں ،سلیم خان،محمد حسین،قربان خان،محمد الدین ،اسلام الدین ،امیر شاہ،گل عجب شاہ، کبیر الدین ،شاہ فیصل،،اکبر خا ن کو 10,10ہزاراور میر آحمد ،ادینہ خان کو 5,5ہزار وپے دی گئی۔اسی سیلاب سے دوسرے گاؤں گستنی/گلوغ کے تبا شدہ گھر ،سید ولی، پتاک شاہ،سلطان دار،نور زد خان،شیر عالم کو 10،10ہزار وپے اور نزید علی ،امان خان کو 5,5ہزار روپے تقد امداد تقسیم کی گئی،ا س موقع کے پر حاجی سلطان اورحاجی صاحب ظفر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہ ہم OCWAدیار غیر سے اپنے وطن کے ہر دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں اور ہمارے ساتھی اپنے وطن کے اس واقعات پر ہمیشہ فکرمند رہتے ہیںآج بھی ہم ان ہی کا ایک تحفہ لیکر اپ کے پاس ائی ہوئے ہیں یاد رہے ہیں واقعہ پیش آتے ہی OCWAکے چیرمین حاجی سلطان نے علاقے کا دورہ کیا تھا ، یہ واقعہ 2013کے شب قدر کے رات ایک بجے کے قریب پیش ایا تھا جس میں کئی گھرانے سیلاب برد ہو ا تھا۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button