گلگت بلتستان
گلگت: معروف شاعر عبدالحفیظ شاکر کا دوسرا مجموعہ کلام "زندگی” منظر عام پر آگیا


گلگت (عبدالرحمان بخاری) گلگت بلتستان کے معروف شاعر عبدالحفیظ شاکر کا دوسرا مجموعہ کلام "زندگی” منظر عام پر آگیا اس سے قبل ان کی پہلی کتاب "میں نہیں ھوں”
پانچ سال قبل منظر عام پر آچکی ھے
گلگت بلتستان کے میدان ادب میں زندگی خوبصورت اضافہ ھے
زندگی کیا ھے سراپا نور ھے
تیرگی میں یہ چراغ طور ھے
زندگی کٹتے سروں کا نام ھے
یہ کھبی غمگین کھبی مسرور ھے
عبدالحفیظ شاکر کی یہ کاوش گلگت کے بک سٹالز پر دستیاب ھے۔ 250 روپے کی ادیگی پر آپ زندگی حاصل کرسکتے ہیں