گلگت بلتستان

گلگت بلتستان نگران کابینہ میں وزیروں کا منگل بازار لگ گیا، بسات مزید وزرا کا نوٹفیکیشن جاری 

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے ) گلگت بلتستان نگران کابینہ میں سفارشی وزرا کی بھر مار تین ماہ کے لیے وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک درجن وزرا کی منظوری دے دی سرکاری حکم نامہ جاری کردیاگیا.

گلگت بلتستان کابینہ میں مزید سات وزرا کو شامل کیا گیا ھے جن میں فوزیہ سلیم ،قلب علی ،عبدلجھان،فدا حسین زیدی ،بشارت اللہ ،عطا للہ اور علی مراد شامل ہیں. نگران کابینہ میں اس سے قبل پانچ وزرا کو لیا گیا تھا. وزرا کی فوج ظفر موج پر ماہانہ ایک کروڈ روپے سے زیادہ رقم خرچ ہوگی.

 نگران کابینہ میں وزرا کی تعداد اور نام

ضلع استور سے تین وزرا ہیں ،مشتاق ایڈووکیٹ .نعمت اللہ .عطا اللہ

ضلع دیامر سے دو وزرا ہیں ،عنایت اللہ شمالی .بشارت اللہ

ضلع سکردو سے دو وزرا ہیں ،فوزیہ سلیم اور ثنا اللہ

ضلع گانچھے سے ایک ھے فدا حسین زیدی

ضلع غذر سے دو وزرا ہیں ،علی مراد اور عبدلجھان

ضلع ھنزہ نگر سے ایک ھے قلب علی

گلگت سے ناصر زمانی اور

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button