Uncategorized

متنا زعہ کا بینہ مسلم لیگ (ن) کے خلاف سازش ہے ،اسلم پر ویز

timthumbگلگت (نعیم انور) متنا زعہ کا بینہ کی تشکیل مسلم لیگ (ن) کو الیکشن میں شکست دینے کیلئے بنا ئی گئی ہے۔مسلم لیگ (ن) کی صوبا ئی قیا دت کو اس وقت کا بینہ کی چنا و پر غور کر نے کی ضرورت ہے ۔گو رنر ہا وس اسلام آبا د اس وقت مسلم لیگ (ن) کے خلاف الیکشن سیل بنا ہو اہے جو قا بل مذامت ہے۔انکا مذید کہنا تھا کہ گو رنر پیر کرم علی شاہ کو الیکشن سے پہلے ہٹانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔مسلم لیگ (ن) کے چیف آرگنا ئزر حفیط الرحمن اپنی پا لیسیوں پہ نظر ثا نی کریں اگر اس وقت مسلم لیگ کا اپنا گو رنر ہو تا تو گلگت بلتستان میں پا رٹی کی پو زیشن اور مستحکم ہو تی۔انکا آخر میں یہ بھی کہنا تھا کہ علی مراد کو پیر کرم علی شاہ کے ایجنٹ کے طور پر غذر سے کا بینہ میں شامل کر دیا گیا ہے جو ہمیں کسی صور ت قا بل قبول نہیں۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button