آل پاکستان مسلم لیگ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائینگے

آل پاکستان مسلم لیگ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائینگے

7 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
گلگت(پ ر)آل پاکستان مسلم لیگ کا22,23 مار چ کو اہم اجلاس زیر صدارت جنرل (ر)پرویز مشرف منعقد ہو گا ۔جس میں پاکستان بھر سے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شرکت کرینگے ۔اس حوالے سے چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ و سابق صدر پرویز مشرف نے صدر آل پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان کریم خان عرف کے کے کو بھی اس اجلاس میں بلایا ۔ اس اجلاس میں کریم خان گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی الیکشن کے حوالے سے بریفنگ دینگے ۔اجلاس میں گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے تفصیلی غور و خوص کی جائیگی ۔اس اجلاس میں پرویز مشرف گلگت بلتستان کیلئے اہم اعلانات کرینگے اور گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔