وزیر اعظم نے اہم منصوبوں کا اعلان نہیں کیا، مسلم لیگ استور کی ضلعی قیادت مستعفی

وزیر اعظم نے اہم منصوبوں کا اعلان نہیں کیا، مسلم لیگ استور کی ضلعی قیادت مستعفی

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) مسلم لیگ ن استور کے عہدہ داروں نے اجتماعی استفے دے دیے ہیں وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورہ گلگت کے دوران ضلع استور کے روڈ اور شونٹر ٹنل کے منصوبوں کا اعلان نہ ھونے پر پارٹی کے 27 عہدہ داروں نے احتجاجا استفے گزشتہ رات صوبائی صدر کو پیش کیے تھے جو بدھ کے روز حافظ حفیظ الرحمن سے مذاکرات کے بعد واپس لے لیے گئے ہیں صوبائی صدر کے مطابق مذکوہ منصوبے منظور شدہ ہیں اور ان کا رسمی اعلان ھونا تھا جو اگلے چند روز میں گورنر برجیس طاھر استور کا دورہ کر کے کرینگے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔