Uncategorized

ہنزہ نگر: سینئر رپورٹر اجلا ل حسین کے چچی گزشتہ شب انتقال کر گئی

ہنزہ نگر ( بیورو رپورٹ) ہنزہ نگر کے سینئر رپورٹر اجلا ل حسین کے چچی گزشتہ شب انتقال کر گئی. ان کی عمر تقریباً 80برس سے زائد تھی. مرحومہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی۔ مرحومہ نے سگوار میں ایک بیٹا اور پانچ بٹیاں چھوڑ گئی۔ آج دس بجے مرحومہ کے نماز جنازہ پڑھی جائیگی اور اس کے بعد ان کے آبائی گاوں علی آباد کے قبر ستان میں سپرد خاک کی جائیگی. علاقے کے عوام نے سینئر رپورٹر کے چچی کے انتقال پر گہرے رنج غم کا اظہاکیا اور دعا کی کہ االلہ تعالی ن کے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button