گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی حسین وادیوں میں بسنے والے نو (9) دلکش پرندوں کی تصویریں

گلگت بلتستان خوبصورت اور دلکش پرندوں کا حسین مسکن ہے۔ ان میں سے بہت سارے پرندے گلگت بلتستان کے مستقل باسی ہیں، جبکہ بہت سارے پرندے قرب وجوار کے دیگر ممالک اور علاقوں سے پرواز کرکے سال کے کچھ حصوں کے لئے بطور مہمان وارد ہوتے ہیں۔ گلگت شہر سے تعلق رکھنے والے عمران شاہ ان پرندوں کی تاک میں رہتے ہیں، لیکن انہیں مارنے کےلئے نہیں، بلکہ ان کی خوبصورتی کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے ہیں، تاکہ ہم اور آپ انہیں دیکھ کر عمران صاحب کی صلاحیتوں اور قدرت کی رعنائیوں کی داد دے سکیں۔Rock Bunting (Emberiza cia) captured at Jutial, Gilgit, Gilgit-Baltistan, Pakistan

 

Rose-ringed Parakeet (Psittacula krameri) captured at Jutial, Gilgit, Gilgit-Baltistan, Pakistan

Rosy Pipit (Anthus roseatus) captured at Borit, Gojal, Gilgit-Baltistan, Pakistan

Scaly-bellied Woodpecker (Picus squamatus) captured at Jutial, Gilgit, Gilgit-Baltistan, Pakistan

Tickell's Leaf Warbler (Phylloscopus affinis) captured at Borth, Ishkoman, Gilgit-Baltistan, Pakistan

Tree Pipit (Anthus trivialis) captured at Aliabad, Hunza, Gilgit-Baltistan, Pakistan 2

Tree Pipit (Anthus trivialis) captured at Aliabad, Hunza, Gilgit-Baltistan, Pakistan

White-capped Bunting (Emberiza stewarti) captured at Jutial, Gilgit, Gilgit-Baltistan, Pakistan

White-winged Redstart (Phoenicurus erythrogastrus) captured at Borit, Gojal, Gilgit-Baltistan, Pakistan

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button