جرائمگلگت بلتستان

استور میں نجی بینک کے ملازم نے مبینہ طورپرپستول سے فائر کر کے خودکشی کر لی ہے

ٓاستور (بیورو رپورٹ)استور چونگرہ سے تعلق رکھنے والے قراقرم بنک کے ملازم سخاوت ولد سبحان نے اپنے آپ کو پستول سے گولی مار کر خود کشی کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے کہا کہ استور چونگرہ سے تعلق رکھنے والا قراقرم بنک کے ملازم سخاوت ولد سبحان نے اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کیا جس کے بعد لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر مزید تفتیش جاری کیا ہے۔ابتدئی طور پر موت کی وجہ سر میں گولی لگنے سے واقعہ ہوئی ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button