سی آئی ڈی پولیس آپریشنل برانچ نے قتل کیس میں مفرور ملزم دھر لیا

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( نمائندہ خصوصی) سی آئی ڈی پولیس کے آپریشنل برانچ نے قتل کے الزام میں ملوث مفرور کو گر فتار کر لیا ہے ۔ حیدر عباس ولد عبداللہ شاہ ساکن نگر جو کہ 2006ء میں ایک قتل کیس میں ملوث قرار پانے کے بعد مفرور تھا، کو سی آئی ڈی کی ٹیم نے کر نل حسن مارکیٹ کے پاس سے گر فتار کر کے حوالات منتقل کردیا ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments