“وزیر اعلیٰ کشمیری لابی کا نمائندہ ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے”، پیپلز پارٹی کا پریس ریلیز جاری

“وزیر اعلیٰ کشمیری لابی کا نمائندہ ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے”، پیپلز پارٹی کا پریس ریلیز جاری

7 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے میڈیا سیل کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان شرکت نہیں کرے گی وزیر اعلیٰ کشمیری لابی کا نمائندہ ہے گلگت بلتستان عوام کا نہیں اگر مسلم لیگ ن کسی غیر جانبدار شخص کی زیر نگرانی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کروائیں تو پیپلزپا رٹی شرکت کے بارے میں سوچ سکتے ہیں مسلم لیگ ن حاجی جانباز ، اکبر تابان یا جعفر اللہ سمیت ا پنے کسی اور لیڈر کے زیر صدارت آل پارٹیز کانفر نس کا انعقاد کروائیں تو بہتر ہوسکتے ہیں حفیظ الرحمن کی موجودگی اور سرپرستی میں آل پارٹیز کانفرنس کامیاب نہیں ہوسکتا ہے کیوں کہ حفیظ الرحمن کو گلگت بلتستان کے مفادات سے زیادہ کشمیری لابی کے مفادات عزیز ہیں مسلم لیگ ن اپنے چہرے کو صاف کرسکتی ہے تو وہ حفیظ الرحمن کے زیر سرپرستی آل پارٹیز کانفرنس نہیں کراوائیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔