سیاستگلگت بلتستان

ہنزہ میں ضمی الیکشن موسم سرد ہونے کی وجہ سے مئی کے آخر تک منعقد کئے جائے، صوبائی کابینہ پاکستان پیپلز پارٹی

گلگت ( پریس ریلیز) پاکستان پیپلز پارٹی کی نئی بننے والی صوبائی کابینہ کی پہلی اجلاس میں کابینہ کے ارکین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ضمی الیکشن کیلئے موسم سرد ہونے کی وجہ سے مئی2016کے آخر تک انتخابات منعقد کئے جائے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ GBLA-6ہنزہ کے ضمنی انتخابات میں DROsاورROsعدلیہ سے لئے جائے اور الیکشن میں انتظامی نمائندوں کو مسترد کیا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی ان انتخابات میں بھر پور انداز میں شرکت کریگی اورجیت کردکھائے گی ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button