سب ڈو یژن گو جا ل اور شناکی تحصیل پر عمل در آ مد کا کیا جائے، 2010میں شہباز شر یف کی طرف سے اعلان کردہ 10کر و ڑمتاثرین عطا آباد کو دیا جائے، جو ڈیشل انکو ائر ی کو عو ام کے سا منے لا یا جا ئے ۔ پی پی پی ہنزہ
گلگت (پ ر ) صد ر پی پی پی ہنزہ فداکریم کے زیر قیادت و فد نے صدر پی پی پی گلگت بلتستان امجد حسین ا یڈووکیٹ سے ملا قات کی۔ وفد نے ضلع ہنزہ کو در پیش مسا ئل کے بار ے میں تفصیلی گفت وشنید ک۔ صدر پی پی پی امجد حسین ا یڈووکیٹ نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ پی پی پی کے دو ر حکو مت میں سب ڈو یژن گو جا ل اور شناکی تحصیل کے با بت جو قر اداد پا س کی تھی اس پر عمل در آ مد کا مطالبہ کیا۔ لو ڈ شیڈ نگ نے بے پنا ہ اضا فہ اور بجلی کے شد ید بحر ان کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی گئی اور مطا لبہ کیا گیا ہے کہ تھر مل پاو ر ہاو س کو فو ری طو ر پر چالوکر کے بجلی کے بحران پر قابو پایا جائے ۔ انہوں نے مز ید کہا ہے کہ شہباز شر یف نے 2010میں 10کر و ڑ رو پے کا جھو ٹا اعلان کر کے رقم فراہم نہیں کیا ہے فو ری طو ر پر متا ثر ین عطا ء آ با د کی آ با د کاری کیلئے مذ کو رہ رقم فراہم کی جائے۔ پی پی پی نے مطا لبہ کیاکہ ہنزہ کو الیکشن سے قبل اضافی سیٹ دی جائے۔ و فد نے آ ئی ڈی پیز کے مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے مطا لبہ کیاکہ عطا ء آ با د متا ثرین کو سہو لیات فر اہم کی جا ئیں اور جو ڈیشل انکو ائر ی کو عو ام کے سا منے لا یا جا ئے ۔