گلگت بلتستان

تحریک انصاف نے ٹیکس مخالف تحریک کی بھر پور حمایت کا اعلان کردیا

گلگت ( جنر ل رپورٹر)کنٹریکٹرز ،تاجر اورتحریک انصاف گلگت کے رہنما ؤں کی ملاقات ، ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف نے بھی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ، تفصیلا ت کے مطا بق کنٹریکٹر ایسو سی کی دعو ت پر تحریک انصاف گلگت اور تاجربرادری کا وفد نے کنٹریکٹر ایسو سی ایشن گلگت بلتستان کے رہنما ؤ ں سے ملاقا ت کی۔ تحریک کے وفد کی قیادت ڈپٹی آرگنا ئز ر فتح اللہ خان کررہے تھے ، پا کستان تحریک انصاف گلگت نے ود ہو لڈ نگ ٹیکس کیخلا ف احتجا جی تحریک کی حما یت کا اعلا ن کر دیا ،پا کستان تحریک انصاف کے ڈپٹی آرگنا ئزر فتح اللہ خان نے کہا کہ ود ہو لڈ نگ ٹیکس کیخلا ف ہم تاجر اور کنٹریکٹرز کے سا تھ ہیں اور ہر تعاون کیلئے تیا ر ہے انہو ں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے غریب عوام کے اُوپر ٹیکس نافذ کر نا ظلم کی انتہا ہے عوام ہمارے سا تھ دیں ہم ایسے نا کا م بنا کر دم لینگے ، وفا قی اور صو با ئی حکو متے گلگت بلتستان کے غریب عوام کے او پر ودہو لڈ نگ ٹیکس نا فذ کر نے کی بجا ئے غریب عوام کو روزگاری دیدے یہ آ پ کیلئے بہتر ہوگا ، پا کستان تحریک انصاف عوام کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم میں آ واز بلند کریگی ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button