جرائم

گلگت پولیس نے چوری کی مختلف وارداتوں میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا

گلگت (سٹاف رپورٹر) سٹی تھانے کی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گلگت شہر کے گرد نواح میں چوریاں کرنے والے گینگ کے تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کردی۔سٹی تھانہ پولیس زرائع کے مطا بق داریل سے تعلق رکھنے والے تین افراد علی حیدر ،ظہور احمد اور ثناوللہ کو اتوار کے روز بسین سے گرفتار کرلیا گیا۔جن کے خلاف سٹی تھانے میں ایف ائی ار 9/16, 10/16 379 DPC,308-444DPC درجہ تھی۔جن پر کئی دکانیں اور مال مویشیاں چورانے کے الزامات ہیں ۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button