Month: 2016 جنوری
-
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں چائلڈ رائٹس کمیشن کا قیام جلد ہوگا
گلگت ( عارف حسین پونیالی ) چائلڈ رائٹس موؤمنٹ گلگت بلتستان کے صوبائی کوراڈینٹر کرامت اللہ کی قیادت میں وفد…
مزید پڑھیں -
سیاست
چلاس: وقت کے فرعون نے تیسری دنیا کے عظیم رہنماء ذولفقارعلی بھٹو کو تختہ دار پر چڑھایا، پیپلزپارٹی دیامر
چلاس(چیف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذولفقارعلی بھٹو کے 88ویں سالگرہ کے حوالے سے پیپلزسیکرٹریٹ دیامر میں ایک…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
ہنزہ شناکی کو تحصیل کا درجہ دیاجائے گا،ناصر آباد ہنزہ میں گرلز کالج اور خضر آباد پُل کو مرحوم استاد افسر جان شہید کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ڈپٹی اسپیکر جعفر اللہ
ہنزہ (رحیم امان) مسلم لیگ یوتھ شیناکی ہنزہ کی جانب سے ایک تقریب ناصر آباد شیناکی ہنزہ میں منعقد ہوا…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
گلگت: تندور مالکان آٹا ڈیلرز کے خلاف نیب میں درخواست دینگے، کو ٹے کا آٹا بلیک کیا جا رہا ہے
گلگت ( نمائندہ خصو صی ) زرا ئع سے معلو م ہو ا ہے کہ تندور مالکان نے یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
نگر : ڈپٹی کمشنرنے زیر التوا منصوبوں کے بارے میں رپورٹ طلب کیا
نگر ( اجلال حسین ) ڈپٹی کمشنر آصف رضا کا گزشتہ روز ایگزیکٹوانجینئر محکمہ تعمیرات سمیت مختلف لائین ڈیپارٹمنٹ کے…
مزید پڑھیں -
سیاست
گلگت: سٹی ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہمارے دور کے منصوبے ہیں، جعلی عالم حفیظ الر حمن اپنے نام کی تختی لگا کر لو گوں کو گمراہ نہ کر ے۔ جمیل احمد، رہنما پیپلزپارٹی
گلگت(پ۔ر) سابق ڈپٹی سیپکر، پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر جمیل احمد نے کہا ہے کہ جعلی…
مزید پڑھیں -
معیشت
پڑھے لکھے نو جوا ن صرف سرکار ی نو کر یو ں کے انتظار نہ کریں بلکہ پرا ئیویٹ سیکٹر پر بھی توجہ دیں اور بز نس کیلئے توانائیاں صرف کریں ۔ صوبائی وزیر اطلاعات
گلگت ( پ ر) صوبا ئی حکو مت خطے سے بے روزگاری کے خا تمے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدا…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
ضلعی انتظامیہ اور واپڈا شاہین کوٹ ، جلیل گاؤں اور پائین گاؤں کے تمام متاثرین کو فوری طور پر ماڈل ویلج میں پلاٹ الاٹ کریں- شاہ ناصر ڈپٹی کنوینر تحریک انصاف گلگت بلتستان
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کنوینر تحریک انصاف گلگت بلتستان شاہ ناصر نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور واپڈا فوری طور…
مزید پڑھیں -
معیشت
گلگت بلتستان میں ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ جمعیت علماء اسلام، ایم کیو ایم
گلگت (پ ر) اینٹی ٹیکس موومنٹ کا نمائندہ وفد نے جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کے صوبائی امیر مولانا سرور…
مزید پڑھیں -
معیشت
چلاس: چار سال سے دیامر میں آئس ڈیوٹی پر مامور گاڑیوں کو عدم ادائیگی، ٹھیکیدارسخت معاشی بحران کا شکار
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چار سال سے دیامر میں آئس ڈیوٹی پر معمور گاڑیوں کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے ٹھیکیداران…
مزید پڑھیں