عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے والے اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتے، حاجی وکیل وزیر جنگلات

گلگت ( پ ر) صو با ئی و زیر جنگلا ت و جنگلی حیا ت الحا ج محمد و کیل نے کہا ہے کہ عو ا م میں خو ف و ہرا س پیدا کر نے و ا لے عنا صر اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتے قدر تی آ فا ت انسا نو ں کیلئے امتحا ن ہے اور ایسے میں ہم سب کو مل کر نہ صر ف تو جہ کر نے کی ضرو ر ت ہے بلکہ تما م تعصبا ت سے با لا تر ہو کر متا ثر ین کی مدد کیلئے اپنا انفر ا د ی اور اجتما عی کر دار ادا کر نے کی بھی ضرو ر ت ہے انہو ں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں متا ثر ین کی مدد کیلئے صو با ئی حکو مت نے جو عملی اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں اس کی ما ضی میں کو ئی مثا ل نہیں ملتی ہے ۔ما ضی میں متا ثر ین کی مدد کی بجا ئے اپنے زا تی مفا دات حا صل کیے گئے ہیں بلکہ متا ثر ین کی عملی طو ر پر بھر پو ر مدد کی جا ئے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments