استور، عوامی ایکشن کمیٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا

استور، عوامی ایکشن کمیٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

استور  (سبخان سہیل)    استور عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسہ کلب چوک عیدگاہ میں منعقد ہوا۔ اس موقعے پر عوامی کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوے امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان و سنیر رہنما عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان  مولانا عبدالسمیع نے کہا کہ استور میں گندم، بجلی، اور صحت کے مسائل کو فوری حل نہیں کیا گیا تور مورخہ 19 می کو پھر عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جاے  گا عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک ہفتے کا الٹی مٹم دیا ہے حکومت کو مسائل کے حل کے لئے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔