گلگت بلتستان

شاہراہ قراقرم کی تعمیر نو شروع ہوے آٹھ سال گزرگئے مناور، پڑی بنگلہ، جگلوٹ میں سینکڑوں اراضی مالکان معاوضوں سے تاحال محروم

گلگت ( جنر ل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) جگلوٹ سئی کاصد ر محمد یار ، جنر ل سیکر یٹری محمد طا ہر ،نا ئب صدر حکم جان ودیگر نے کہا ہے کہ 8سا ل بیت گئے ،منا و ر ،پڑ ی بنگلہ اور جگلو ٹ کے سینکڑو ں شا ہر ا ہ قرا قر م تو سیع منصو بے کے متا ثر ین معا و ضو ں سے محرو م ،نیشنل ہا ئی و ے اتھا ر ٹی کے حکا م اور ضلعی انتظا میہ نے ابھی تک ضلع گلگت کے متا ثر ین کے زمینو ں کے معا و ضو ں کیلئے کا غذی کا ررو ا ئی کی اور نہ ہی ایو ا ر ڈ پا س کیا ،سینکڑو ں کنا ل ار ا ضی شا ہر ا ہ قرا قر م تو سیعی منصو بے کے تصر ف میں آ چکی ہے فی الفو ر معا و ضو ں کی ادا ئیگی کو یقینی بنا یا جا ئے متا ثر ین شا ہر ا ہ قراقر م تو سیعی منصو بے کا آ غا ز سا بق صدر جنر ل پر و یز مشر ف کے دور حکو مت مین ہو ا تھا مگر ابھی تک پڑ ی بنگلہ ،منا و ر اور جگلو ٹ کے سینکڑو ں متا ثر ین کو معا و ضہ جا ت کی ادا ئیگی نہیں ہو ئی ،نیشنل ہا ئی و ے اتھا ر ٹی گلگت بلتستا ن اور ضلعی انتظا میہ گلگت کی نا اہلی کی وجہ سے ابھی تک معا و ضہ جا ت کی غذ ی کا رروا ئی مکمل ہو ئی ہے اور نہ ہی متعلقہ کلکٹرنے ابھی تک زمینو ں کا ایو ا ر ڈ پا س کیا ہے ، 8سا ل سے زا ئد کا عر صہ گز ر نے کے با و جو د ابھی تک معا و ضو ں کا نہ ملنا سینکڑو ں متا ثر ین کو زمینو ں سے محرو م کر نے کی سا ز ش ہے ہم نے اس حو ا لے سے کئی مر تبہ این ایچ اے کے زمہ دار حکا م کی تو جہ اس جا نب مبذ و ل کر و ا ئی مگر کو ئی شنو ا ئی نہیں اگر سینکڑو ں متا ثر ین کے حق کو دبا یا گیا تو تما م متا ثر ین شا ہر ا ہ قرا قر م پر نکل کر دھر نا دینے پر مجبو ر ہو نگے و زیر اعلیٰ گلگت بلتستان حا فظ حفیظ الرحمن او ر چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان سے اپیل کر تے ہیں کہ معا و ضو ں کی ادائیگی کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button