گلگت بلتستان
گلگت، پولیس جوانوں نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر دو ڈوبتے طالبعلموں کی زندگیاں بچا لیں


زندگیاں بچانے کے اس بہادرانہ مشن میں ایس آئی پی عبدالرحمن کے علاوہ ریکروٹ سپاہی احسان اللہ نمبر 29 اور ریکروٹ سپاہی شمس اللہ نمبر 21 شامل تھے۔
Writer is not reliable.