چلاس(بیوروچیف)بونر داس پاور ہاؤس کا واٹر چینل ٹوٹ گیا گوہر آباد گونر فارم بونر داس اور گیس ویلیز کے لئے بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔علاقے میں اندھیرے کا راج بجلی کی عدم فراہمی سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔عوامی حلقوں نے فوری طور پر واٹر چینل کی مرمت کر کے بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔