ایک اور نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

غذر(محبت حسین سے) غذر کے ایک اور نوجوان نے کراچی میں اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔کراچی میں مقیم یاسین گوجلتی سے تعلق رکھنے والا بی کام کا طالب علم یاسر نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں رہائش پذیر یاسر نامی بی کام کا طالب علم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کرلیا پولیس نے نعش کو قبضے میں لیکر قانونی کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کردیاجہاں سے بعد ازاں نعش کو کراچی سے یاسین کے لئے روانہ کردیا گیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments