عوامی مسائل

ممبران اسمبلی غیر قانونی کام کے لئے خود بیوروکریسی پر دباو ڈالتے ہیں، چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی

گلگت (فرمان کریم) قانون سازاسمبلی گلگت بلتستان کے اجلاس کے آخری روز پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین سکندرعلی نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مجھ سمیت تما م ممبران اسمبلی خود بیوروکریسی پر غیر قانونی کام کرنے کے لئے دباو ڈال رہے ہیں ۔ہم سب اس دھندے میں شامل ہیں ٹھیک ہے اگرکوئی بیورکریٹ غلطی کرتا ہے تواس پر نکتہ چینی ہونی چائیں ان کو ہم مجبور نہ کریں کہ وہ ہمارے غیر قانونی کام کریں اس سے ہم سب ممبران کو اجتناب کرنا ہوگا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button