بارگو گلگت سے تعلق رکھنے والے قتل کے ملزم کو آج صبح اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دی جائے گی

بارگو گلگت سے تعلق رکھنے والے قتل کے ملزم کو آج صبح اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دی جائے گی

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

 گلگت (ویب نیوز) جج جمشید قتل کیس میں ملوث ملزم گلگت بارگو کے رہائشی نوید حسین کو آج صبح ساڑھے چھ بجے اڈیالہ جیل میں پھانسی دی جائے گی ۔ صدر مملکت ممنون حسین اور سپریم کورٹ نے رحم کی اپیل مسترد کردی ۔

ملزم کو کچھ سال قبل سٹی پارک گلگت میں جج جمشید کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جرم ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا دی گئی، اور اپیلیں مسترد ہونے کے بعد آج صبح اسے پھانسی دی جائے گی۔

زرائع كے مطابق رشتہ داروں سے آخری ملاقات کر رہے ہیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔