چترال

تحریک حقوق عوام تحصیل چترال کااحتجاجی جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ

چترال(بشیر حسین آزاد) تحریک حقوق عوام تحصیل چترال کے سابق سرپرست اعلیٰ سعید احمد خان نے ایک اخباری بیان میں لواری ٹنل کو ہفتے میں دودن آمدورفت کے لئے کھولنے میں کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور جمعرات کے روز دروش بازار میں منعقد ہونے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ قاری نظام صدر تحریک حقوق عوام دروش کی قیادت میں منعقد ہونا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button