چترال(بشیر حسین آزاد) ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس چترال میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین کی زیر صدارت ایک سیکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔سیکیورٹی کانفرنس میں چترال کے تمام اسٹیک ہولڈر کے نمائندؤں نے شرکت کی۔کانفرنس میں لواری ٹنل پراجیکٹ ،گولین گول ہائیڈروپراجیکٹ،ائیرپورٹ سیکیورٹی،مختلف پرائیویٹ اور گورنمنٹ ادارو ں پر سیکیورٹی ،بارڈر لائین پر سیکیورٹی سمیت چترال کے ترقی اور استحکام کے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔