Month: 2017 جنوری
-
عوامی مسائل
اشکومن: پیک آورز میں آوورلوڈ ٹرانسفارمرز کو آف کردیا جائے گا
اشکومن(کریم رانجھا) پول فیوزنگ کا نظام ختم،جس ٹرانسفارمر پر لوڈ زیادہ ہوگا،اسے آف کردیا جائے گا،اشکومن پاور ہاؤس سے گاہکوچ…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
یاسین: بجلی بحران سے بچنےکے لیے محکمہ برقیات غذر نے تحصیل یاسین میں تمام اسپیشل لائن ختم کاٹ دیے
یاسین (معراج علی عباسی ) یاسین میں بجلی کی شدید بحرانی کیفیت کے پیش نظر محکمہ برقیات غذر نے تحصیل…
مزید پڑھیں -
تعلیم
یاسین: سوشل ایکشن پروگرام اسکولوں کے اساتذہ گزشتہ پانچ مہینوں کےتنخواہ سےمحروم
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین میں درس و تدیس سے وابسط سوشل ایکشن پروگرام کے تحت چلنے والے سکولوں کے اساتذہ…
مزید پڑھیں -
صحت
ہنزہ: خانہ آبا د میں بیسک ہیلتھ یونٹ ایک چوکیدار کے رحم کرم پر
گلگت(خبرنگارخصوصی) ہنزہ شناکی کے علاقے خانہ آبا د میں PPHIکے زیر اہتمام چلنے والا بیسک ہیلتھ یونٹ ایک چوکیدار کے…
مزید پڑھیں -
جرائم
دنیور پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا
گلگت (خبرنگارخصوصی) دنیور پولیس کی شاندار کارکردگی مختلف ڈکیتی اور چوریوں کی واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا،…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
حق ملکیت اور حا کمیت کے نعرہ لگا نے وا لے پہلے اپنی گریبا ں میں جھانک کر دیکھے، صو با ئی وزیر خوراک محمد شفیق
گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر خوراک محمد شفیق نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت…
مزید پڑھیں -
بلاگز
خیال سے ملاقات۔۔۔۔۔تحریریں
تحریر: حمایت خیال تحریریں اچھی ھوتی ہیں …اگر مناسب موقع محل پہ مناسب الفاظ کو تراش کے لکھا جائے. آج…
مزید پڑھیں -
کالمز
آہ کو چاہیےاک عمر۔۔۔
محمد جاوید حیات اللہ رب کریم نے اس لئے صبر کی تلقین کی اور صبر کے اجر کا ذکر کیا…
مزید پڑھیں -
چترال
پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع چترال کا پشاور میں ہنگامی اجلاس، چترال کے لیے سی ون تھرٹی فلائٹ کا معاملہ بھی اعلیٰ حکام سے اُٹھانے کا فیصلہ
پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کا ہنگامی اجلاس پیر کے روز زیر صدارت ضلعی صدر سید احمد خان…
مزید پڑھیں -
چترال
چترال میں بچوں کو قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز
چترال (بشیر حسین آزاد ) چترال میں حالیہ بارش اور برفباری کے باعث ضلعے کے چوبیس یونین کونسلوں میں سے…
مزید پڑھیں