چترال: سندھ حکومت کی طرف سے ارندو کے مختلف مقامات پر گرم کمبل سمیت دوسرےضروریات ایشاء تقسیم۔

چترال: سندھ حکومت کی طرف سے ارندو کے مختلف مقامات پر گرم کمبل سمیت دوسرےضروریات ایشاء تقسیم۔

10 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چترال ( نامہ نگار)حالیہ برف باری سے ضلع چترال کے دور افتادہ اور متاثرہ علاقہ ارندو میں سند ھ حکومت کی طرف سے بھیجے گئے سامان کی متاثرین میں تقسیم کے گئے۔ اس موقع پر پی پی پی ارندو کے صدر زید اللہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں عوامی جماعت ہیں۔باوجود صوبے میں حکومت نہ ہونے کے جب بھی چترال میں قدرتی آفت نے اپنی آفریت سے لوگوں کو متاثر کیا تو پیپلز پارٹی سندھ حکومت نے اگے بڑھ کر چترال کے متاثرہ بھائیوں کی مدد کی ۔آج یہ تقسیم ہونے والے سامان سندھ حکومت کی طرف سے چترال سے والہانہ
محبت کا ثبوت ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔