چترال

چترال: گورنمنٹ دارالعلوم واقع شاہی مسجد چترال میں سالانہ امتحانات شروع ہوگئے

چترال ( ارشاد اللہ شادؔ ) گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ جس میں دینی علوم کے طلباء اور شعبہ حفظ و ناظرہ کے طلباء امتحان دے رہیں ہیں ۔ مجموعی طور پر شعبہ درس نظامی کے طلباء کی تعداد 50سے زائد ہے اور شعبہ حفظ و ناظرہ کی طلباء کی تعداد 100سے بڑھ کر ہے۔گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ امتحانات 8مارچ کو شروغ ہوگئے اور 16مارچ تک جاری رہیں گے۔ جس میں شعبہ درس نظامی میں درجہ اولیٰ سے لیکر دورہ حدیث تک کے طلباء امتحان دے رہیں ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: